ابنا: مصر میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مصر کے مختلف شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں لیکن فوج نے مصر میں اخوان المسملین کے اہم رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد ظاہری طور پر اخوان کی طاقت کو ختم کردیا ہے جس پر امریکہ، اسرائيل ، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے سکون کا سانس لیا ہے۔
.......
/169